حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)میرپیٹ پولیس کو میرپیٹ کے علاقے سائی گنیش نگر کالونی کے فٹ پاتھ پر کپڑے میں لپٹی ایک بچی کی نعش
ملی۔میرپیٹ پولیس کے مطابق چھ دن کی اس لڑکی کی نعش پیر کی رات ایس وائی آر گارڈن سائی گنیش نگر کے فوٹ پاتھ پر پھینک دیا گیا۔نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ بھیج دیا گیا۔